حیدرآباد۔24جولائی(اعتماد نیوز)اسکول روانہ ہونے کے چند منٹ کے بعد ہی اپنے
دونوں بچوں کی ہلاکت کی خبر سنتے ہی باپ کی قلب پر حملہ کے باعث موت کا
واقعہ پیش آیا۔ ضلع میدک میں آج
اسکولی بس کو ٹرین کی ٹکر کے حادثہ کے بعد
وحید ‘ اور رضیہ دونوں بچوں کی موت کی خبر جیسے ہی والد ولد الدین کو دی
گئی تو وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ اور دواخانہ میں دوران علاج ہی انکی موت واقع
ہوگئی۔